تلنگانہ حکومت کی جانب سے گریٹر حیدرآباد منسپل کارپوریشن کے حلقوں کے لیے رزرویشن کا اعلان عمل میں آیا- اسکے تحت
ایس سی جنرل وارڈس یہ ہیں :
1, 4, 62, 133, 135
ایس ٹی جنرل وارڈ
یہ ہیں
60, 90, 142, 144, 147
بی سی جنرل وارڈس یہ ہیں
3, 29, 39, 43, 48, 51, 52, 53, 54, 55, 56, 58, 64, 65, 69, 70, 71, 83, 88, 103, 112, 113, 125, 126, 127
بی سی لیڈیز وارڈس
9, 26, 34, 35, 37, 41, 42, 47, 49, 57, 61, 63, 67, 68, 72, 73, 74, 75, 76, 82, 86, 101, 128, 146, 148